: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 4 ستمبر (یو این آئی) مودی ہے تو ممکن ہے اس بات کو حقیقت کا روپ دیتے ہوئے اس بار ہندوستان کے متوسط گھرانوں میں دیوالی کی خوشیوں نے پہلے ہی دستک دے دی ہے کیونکہ گڈز اینڈ سروسیز ٹیکس (جی ایس ٹی) کو نسل نے عام آدمی کو بڑی راحت دیتے ہوئے
ٹیکس سلیب کم کر کے صرف 5 فیصد اور 18 فیصد کر دیے ہیں جن میں کھانے پینے کی اشیاء، روز مرہ استعمال ہونے والی ضروری چیزیں اور پائیدار سامان سستا ہو گیا ہے۔ ذاتی نگہداشت کی اشیاء اور چھوٹی گاڑیوں پر بھی ٹیکس میں کمی کی گئی ہے۔ نئی شرحیں 22 ستمبر 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔