: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 4 ستمبر (یو این آئی) تعلیم ایک بنیادی انسانی حق ہے اور کسی بھی ملک کی ترقی کا ستون ہے جب حکومتیں تعلیمی نظام کو سہل ، سستا اور عام فہم بناتی ہیں ، تو وہ قوم کی بنیاد کو مضبوط بناتی ہیں تاہم ، ہندوستان میں جب سے جی ایس ٹی (گڈز اینڈ سروسز ٹیکس) نافذ کیا گیا ہے، تعلیم اور اسٹیشنری کے سامان پر
اس کا براہ راست اثر دیکھا گیا ہے جی ایس ٹی ایک بالواسطہ ٹیکس ہے جو یکم جولائی 2017 کو ہندوستان میں نافذ کیا گیا۔ اس کا مقصد مختلف ریاستی و مرکزی ٹیکسز کو ختم کر کے ایک واحد نظام لانا تھا۔ لیکن اس نئے نظام نے کچھ ایسے شعبوں کو بھی متاثر کیا جو پہلے سے ہی مالی طور پر دباؤ میں تھے ، جیسے کہ تعلیم اور اسٹیشنری کا شعبہ ۔