: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے آج حکومت کے غریبوں کی تعداد میں کمی کے اعداد و شمار کو گلابی ماحول کا جھوٹا اعداد و شمار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ملک میں واقعی غریبی میں کم آئی ہے تو صارفین
کی تعداد بڑھنے کے بجائے کم کیوں ہورہی ہے؟ کانگریس کی ترجمان سپریہ سری ناتھ نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت کا یہ دعویٰ کہ ملک کے 25 کروڑ لوگوں کو غریبی سے نجات دلائی گئی ہے، غلط ہے۔