: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 جنوری (یو این آئی ) مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے آج کہا کہ حکومت دونوں ایوانوں کے ضابطے اور اسپیکر کی ہدایات کے مطابق پارلیمنٹ میں تمام مسائل پر بحث کے لیے
تیار ہے حکومت نے عبوری بجٹ اجلاس سے قبل منگل کو یہاں کل جماعتی اجلاس میں پارلیمنٹ کی کارروائی کو خوش اسلوبی سے چلانے کے بارے میں تفصیل سے تبادلہ خیال کیا بجٹ اجلاس بدھ سے شروع ہوگا اور 9 فروری تک جاری رہے گا۔