: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 دسمبر (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کو مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ مختلف زمروں کے ریل کرایوں میں اضافہ کرکے غریبوں کے حقوق کا قتل کر رہی ہے اور ریل کرایہ
میں رعایت ختم کرکے بزرگ شہریوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے مسٹر گاندھی نے آج 'ایکس' پر کہا کہ ریل غریبوں کی سواری ہے لیکن مودی حکومت غریبوں کو اس سے محروم کرنا چاہتی ہے، اس لیے ہر طبقے کا کرایہ بڑھایا جا رہا ہے۔