: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 فروری (یو این آئی) خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کم عمری کی شادی کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ متعلقہ قوانین کو لاگو کرنے میں عام لوگوں
کو تعاون کرنا ہوگا یہاں کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 'نیشنل کنسلٹیشن آف چائلڈ میرج فری انڈیا' سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ ایرانی نے کہا کہ کم عمری کی شادی ایک جرم ہے اور اسے مکمل طور پر ختم کیا جانا چاہیے۔