: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد26 فروری (یو این آئی)گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تملی سائی سوندرا راجن نے ریجنل آؤٹ ریچ بیورو حیدرآباد، وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے وزارتِ خارجہ کے تعاون سے حیدرآباد کے ریجنل پاسپورٹ آفس میں منعقدہ تلگو مجاہدین آزادی کی تصویری نمائش کا افتتاح کے بعد معائنہ کیا۔
اس موقع پر
انہوں نے کہا کہ تلگو مجاہدین آزادی کی تصویری نمائش آزادی کے لئے ان کی قربانی کو یاد کرنے کا ہمیں ایک موقع فراہم کرتی ہے اور ملک کے لئے خدمات پر دوبارہ خود کو وقف کرنے کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ ایسی نمائش کا مشاہدہ کریں تاکہ آزادی کی تحریک کی تاریخ کو وہ سمجھ سکیں۔