: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور 24 جولائی راجستھان کے گورنر کلراک مشر نے مختصر نوٹِس پر اسمبلی اجلاس بلانے سے انکار کیا ہے اپنے ممبران اسمبلی کے ساتھ راج بھوان پہنچے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے جمعہ کو گورنر کلراج مشر سے ملاقات کرکے اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا تھا کانگریس و آزاد ایم ایل
اے ابھی راج بھون میں ہی موجود ہیں اور مسٹر گہلوت گورنر سے دوبارہ مل سکتے ہیں۔اجلاس نہیں بلانے پر راج بھون کا گھیراو کرنے کی مسٹر گہلوت کے انتباہ پر اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر گلاب چند کٹاریہ نے راج بھوان میں مرکزی ریزرو پولیس فورس سی آر پی ایف تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔