the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد15جنوری(یواین آئی) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے حیدرآباد میں واقع راج بھون میں سنکرانتی تہوار میں حصہ لیا۔
گورنر نے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ



سنکرانتی تہوارمنایا۔
انہوں نے اس موقع پر راج بھون کے اسٹاف کے ساتھ ساتھ دیگر کو بھی جنوبی ہند میں اہم مانے جانے والے سنکرانتی تہوار کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.