: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 13 مارچ (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کملناتھ کی سفارش پر آج گورنر لال جی ٹنڈن نے ریاست کے چھ وزرا کو کابینہ سے برخاست کردیا مسٹر کملناتھ نے حال ہی میں ان و زرا کو کابینہ سے ہٹائے جانے کی گورنر ٹنڈن
سے سفارش کی تھی جس پر گورنر نے کابینہ کے چھ اراکین کو فوری اثرات سے کابینہ سے برخاست کردیا ہے۔ ان وزرا کے نام امرتی دیوی، تلسی رام سلاوٹ، گووند سنگھ راجپوت، مہندر سنگھ، پردھومن سنگھ تومر اور ڈاکٹر پربھورام چودھری ہیں۔