: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 13 جنوری (یو این آئی) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندرارا جن نے سنکرانتی سے پہلے منائے جانے والے پونگل کی تقریب میں شرکت کی۔ یہ
تقریب حیدر آباد میں واقع راج بھون میں اس خصوص میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر گورنر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے تلنگانہ کے عوام کو نکر انتی تہوار کی مبارکباد پیش کی۔