the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
چنڈی گڑھ،14نومبر(یواین آئی)ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے اپنی 14دن پرانی حکومت کی آج توسیع کرتے ہوئے اس میں چھ کابینہ اور چار وزرائے مملکت کو شامل کیاہے۔
آج یہاں راج بھون میں منعقد تقریب میں گورنرستیہ دیو نارائن آریہ نے ان وزرا کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
وزیر کابینہ کے طورپر حلف لینے والوں میں انل



وج،کنورپال گرجر،مول چند شرما،رنجیت سنگھ،جےپرکاش دلال،ڈاکٹر بنواری لال اور وزرائے مملکت کے طورپر اوم پرکاش یادو،کملیش ڈھانڈا،انوپ دھانک اور سندیپ سنگھ شامل ہیں۔
کابینہ میں بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جےپی)کے کوٹے سے پانچ اور ایک آزاد رکن اسمبلی کو وزیر بنایا گیا ہے جبکہ وزرائے مملکت میں بی جےپی سے تین اور جن نائک پارٹی سے ایک کو وزیر بنایاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.