: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 ستمبر (یو این آئی) کا نگریس کے صدر ملکار جن کھر گے نے گڈس اینڈ سرویس ٹیکس (جی ایس ٹی) میں اصلاحات کی حکومت کی پہل کو درست قرار دیا لیکن کہا کہ اٹھائے گئے اقدامات کافی نہیں ہیں اور اس کی پیچیدگیوں کو ختم کر کے اسے عوام کے لیے مزید مفید بنانے کی ضرورت ہے جمعرات کو جی
ایس ٹی اصلاحات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مسٹر کھر گے نے کہا کہ حکومت نے اسے بہت پیچیدہ بنادیا ہے اور جی ایس ٹی کے ذریعے عام آدمی کو کچلا جا رہا ہے ، اس لیے کانگریس نے اسے گبر سنگھ ٹیکس بھی کہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس کی لا جا رہا ہے تعمیل میں اب بھی پیچیدگیاں ہیں اور انہیں دور کرنے کی اشد ضرورت ہے۔