: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 05 جون (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت مردم شماری کے بعد حد بندی کو ذہن میں رکھتے ہوئے ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے اور ایسا کر کے اس کا مقصد جنوبی ریاستوں کی نشستوں کو کم کر کے شمالی ہندوستان کی پارلیمانی نشستوں کو بڑھانا ہے مسٹر
کو کم کرکے خالی کی کو بڑھاتا ہے مسٹر چدمبرم نے کہا کہ ملک گیر مردم شماری 2021 میں ہونی چاہیے تھی، لیکن مردم شماری کو وڈ-19 کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی اور اس کی وجہ سمجھ میں آتی ہے۔ اس کے بعد 2022 یا 2023 میں مردم شماری نہ کرانے کی کوئی وجہ نہیں تھی۔ لوک سبھا کے انتخابات مئی۔ جون 2024 میں ہوئے تھے اور اس کے فوراً بعد 2024 کی مردم شماری کرائی جاسکتی تھی۔