: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/ امرتسر، 23 نومبر (ایجنسی) مرکزی وزیر ثقافت وزیر مہیش شرما نے کہا ہے کہ جلیاں والا باغ ملک کی آزادی کی تاریخ کا ایک ایساواقعہ ہے جسے آج بھی لوگ نہیں بھولےہیں اور یہ نوجوان نسل کو شہیدوں کی قربانیوں کےلئے تحریک دیتا ہے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> ڈاکٹر شرما نے جمعہ کو امرتسر میں جلیاں والا باغ میموریل کا دورہ کرنے کے بعد یہ بات کہی۔ ان کے ساتھ مرکزی شہری ترقیاتی وزیر ہردیپ سنگھ پوری بھی تھے۔