the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد21اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ جناسمیتی کے صدر پروفیسر کودنڈارام نے الزام لگایا ہے کہ ریاستی حکومت نے سات برسوں میں آبپاشی پروجیکٹس کی تعمیر کے نام پر چھوٹے اور درمیانی کسانوں سے تقریبا دولاکھ ایکڑاراضی چھین لی ہے۔
انہوں نے ضلع جگیتال کے



ویلگاٹور میں کالیشورم لنک 2کے کاموں کیلئے اپنی اراضیات سے محروم کسانوں کے احتجاج میں حصہ لیتے ہوئے اس احتجاج کی حمایت کی۔
اس موقع پر احتجاجیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام کسانوں کو اپنی حقوق کی لڑائی لڑنے کے لئے متحدہ طورپر کام کرنا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.