: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے عام بجٹ میں اپنے انتخابی منشور کی کچھ اسکیموں کو شامل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس کے انتخابی منشور میں
شامل منریگا میں کم از کم اجرت میں اضافہ ، فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کی ضمانت، اگنی پتھ اسکیم اور نیٹ امتحان کے نظام کو ختم کرنے کے وعدوں کو پورا کرنے کی بھی درخواست کی۔