the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5دسمبر (یو این آئی) قومی شاہراہوں پر ہونے والی حادثات کو کم کرنے کو لے کر حکومت سنجیدہ ہے اور اس کے لئے ریاستی حکومتوں کے ساتھ تعاون اور روابط بنانے کے ساتھ ساتھ تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے۔
سڑک اورٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے جمعرات کو لوک سبھا میں سوال کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ قومی شاہراہوں پر ہونے والے حادثے شدید تشویش کی بات ہے. ان راستوں پر ہونے والے حادثات کو روکنے کے لئے کئی اقدامات اٹھائے گئے ہیں جس کے نتائج مستقبل میں دیکھنے کو ملیں گے۔
مسٹر



گڈکری نے کہا کہ حادثے والے مقامات کی شناخت کے لئے تقریباً 14 ہزار کروڑ کی منصوبہ بندی کی گئی ہے. اس کے تحت تمام حادثے ممکنہ مقامات کی شناخت کرکے اس پر کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ڈیزائن میں خامی کی وجہ ہونے والے حادثات کے لئے وسیع پروجیکٹ رپورٹ (ڈی پی آر) تیار کرنے والے افسران کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا. ڈی پی آر تیار کرنے میں اب عالمی ٹیکنالوجی کا استعمال کی جائے گی تاکہ حادثات کو کم کیا جا سکے۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ ملک کے مختلف ٹول پلازہ پر فی الحال 448 ایمبولینسوں کی بھی تعیناتی کی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.