the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1اکتوبر(ایجنسی) ایک طرف جہاں لوگ پٹرول اور ڈیزل سمیت ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے مہنگائی کا سامنا کررہے ہیں، بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں لگاتار تیزی اور ڈالر کے مقابلے روپے کے گرتی سطح نے معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے، وہیں ملک کے ایم پیز پر ملک کے خزانے کا ایک بڑا حصہ خرچ کی جارہا ہے، سرکار ایک ایم پی پر ایک سال میں تقریبا 72 لاکھ روپے خرچ کررہی ہے، یعنی 6 لاکھ روپے مہینہ، گذشتہ چار



سالوں میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ممبروں پر 15.54 ارب روپے خرچ کیے جاچکے ہیں.

حق معلومات (آرٹی آئی) سے خلاصہ ہوا ہے کہ پچھلے چار سالوں میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ اور بھتہ پر سرکاری خزانے سے کل 19.97 ارب روپے کی رقم خرچ کی گئی ہے.

مدھیہ پردیش کے نیمچ رہائشی آر ٹی آئی کارکن چندرشیکھر گوڑ نے بتایا کہ طویل مشقت کے بعد انہیں حق اطلاعات کے تحت مختلف عرضیوں پر یہ اہم معلومات ملی ہے. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.