the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد29جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈرورکن قانون ساز کونسل جیون ریڈی نے الزام لگایا ہے کہ ریاست میں نوجوانوں کی خودکشی کے لئے چندرشیکھرراو حکومت ذمہ دارہے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ تین سال سے سرکاری ملازمتوں پر کسی بھی قسم کی



بھرتی نہیں کی گئی ہے۔
ملازمتوں کو پُرکرنے کے مطالبہ پر حکمران جماعت ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی کے کیمپ آفس کے محاصرہ کے حصہ کے طورپرجگتیال ضلع میں ایم ایل اے سنجے کمارکے مکان کا محاصرہ کرنے کی کوشش یوتھ کانگریس کے کارکنوں کی جانب سے کی گئی جن کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.