the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 9 جنوری (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے معیشت میں گراوٹ کے سلسلے میں بھارتی جنتاپارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ معیشت میں اصلاح اس کی اولین ترجیح ہونی چاہیے تھی لیکن اس نے اس معاملے کو ٹھنڈے بستے میں ڈال دیا ہے محترمہ گاندھی نے جمعرات کو ٹوئٹ کیا کہ ’’معیشت پر بی جے پی حکومت کو سب سے زیادہ توجہ دینی چاہئے تھی لیکن اب معیشت



میں اصلاح کا معاملہ ٹھنڈے بستے میں بند ہے۔ ڈی پی میں اضافہ کے اندازہ بتاتے ہیں کہ حالات ٹھیک نہیں ہیں‘‘۔
انہوں نے کہا کہ گھریلو پیداوار۔ جی ڈی پی میں مسلسل گراوٹ آرہی ہے اور اس بار بھی گراوٹ کا ہی اندازہ لگایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’اس کا سب سے زیادہ اثر تاجر، غریبوں، دہاڑی پر کام کرنے والے مزدوروں اور روزگار پر پڑ رہا ہے۔ حکومت کی طرف سے یقین دہانی جیسی کوئی بھی کارروائی نہیں ہورہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.