the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،7 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے قومی اہلیتی انٹرنس ٹسٹ (این ای ای ٹی ) کو ملتوی کرنے اور اس میں شرکت کرنے والے طلباء کو منصفانہ مواقع دینے کا مطالبہ کیا ہے مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’حکومت اسٹوڈنٹس کی حالت زار پر آنکھیں بند کیے ہوئے ہے این ای ای ٹی کا امتحان ملتوی کریں اور اسٹوڈنٹس کو امتحان میں شرکت کا منصفانہ



موقع فراہم کریں‘‘۔
خیال رہے این ای ای ٹی کا امتحان 12 ستمبر کو ہونا ہے اور اسی دن سی بی ایس ای کابھی ایک پیپر ہے۔ اسٹوڈنٹس کا مطالبہ ہے کہ ان کی دقتوں کو دیکھتے ہوئے سرکار این ای ای ٹی امتحان کی تاریخ کوتبدیل کیا جائے۔
واضح رہے یہ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچا لیکن عدالت نے کہا کہ اس معاملے کو امتحان دینے والی ایجنسی کے سامنے رکھا جانا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.