: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت غیر منظم شعبے میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے پابند عہد ہے۔
مسٹر مودی نے ہفتہ کے روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ ملک کی ترقی میں غیر منظم شعبے کے کا مزدور بھائی-بہنوں کی شراکت بہت اہم ہے۔
انہوں نے
کہاکہ "ہمارے غیر منظم مزدور بھائیوں اور بہنوں کا کردار ملک کی ترقی میں بہت اہم ہے۔ ہماری حکومت ہمیشہ ایسے کروڑوں مزدوروں کی زندگیوں کو آسان بنانے کی کوشش کرتی رہی ہے۔ ان اسکیموں سے جہاں ان کی سماجی تحفظ کو یقینی بنایا گيا ہے، وہیں وبائی امراض کے دوران بھی مدد کے لیے بہت سے اقدامات کیے گئے۔