the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکار جن کھڑگے نے کہا ہے کہ بین الا قوامی بازار میں خام تیل کی قیمت 42 مہینوں میں سب سے کم ہے لیکن ملک میں ڈیزل اور پٹرول کی قیمتیں کم نہیں ہو رہی ہیں اور حکومت کم



قیمت پر ایندھن خرید کر عوام کو لوٹ رہی ہے مسٹر کھڑگے نے پیر کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ " خام تیل کی قیمت مسلسل گررہی ہے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں کی جارہی ہے، مودی حکومت بغیر کسی خوف کے عوام کو لوٹ رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.