: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 اپریل (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کورونا وائرس کے خلاف لڑنے
کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے اور لوگوں کو اس وبا سے اپنا دفاع خود کرنا ہوگا۔
مسٹر گاندھی نے کہاکہ "مرکزی حکومت کی کووڈ حکمت عملی اسٹیج ون تغلقی لاک ڈاؤن لگاؤ۔