the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 9 ستمبر ( یواین آئی) وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز نے قومی شاہراہوں کی تعمیر میں تیزی لانے اور تعمیراتی کاموں میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے آزاد ماہرین کی مصالحتی کمیٹیاں تشکیل دے کر ٹھیکیداروں کی ادائیگی کے ڈھانچے کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
وزارت نے کہا ہے کہ تعمیراتی کاموں میں رکاوٹیں آنے کی وجہ سے کام متاثر ہوتا ہے اور منصوبے وقت پر



مکمل نہیں ہوتے ہیں، اس لئے اس طرح معاملات کو خوش اسلوبی سے نمٹنے اور ٹھیکیداروں کو ادائیگی میں پیش آنے والی دشواریوں کو دور کرنے کے لئے قدم اٹھائے گئے ہیں ۔
اس کے تحت ٹھیکیداروں کے مسائل بڑے پیمانے پر ثالثی کے ذریعے طے کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

وزارت کے ایک افسر نے اس تعلق سے بتایا کہ آزاد ماہرین ( سی سی آئی ای ) پر مشتمل مصالحتی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.