the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 3 مئی (یو این آئی) قومی سلامتی اور عوامی پالیسی کو ذہن میں رکھتے ہوئے حکومت ہند نے پاکستان سے تمام قسم کے سامان کی درآمد پر فوری اثر سے پابندی لگادی ہے۔ 
اس پابندی کا اطلاق پاکستان سے ان سامان پر بھی ہو گا جو ہندوستان کے راستے کسی اور جگہ بھیجے جارہے ہیں۔ 
صنعت و تجارت کی وزارت کی ایجنسی



ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان سے آنے والی یا بر آمد ہونے والی تمام اشیا کی براہ راست یا بالواسطہ یا ہندوستان کے راستے ایسے سامان کی آمد ورفت پر کل سے پابندی عائد ہو گی۔ 
اس پابندی کا اطلاق ان تمام اشیا پر ہو گا جو وہاں سے آزادانہ طور پر منگوائی جاسکتی ہیں یا کسی اور ذریعے سے خریدی جاسکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.