: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 جنوری (یو این آئی) حکومت نے اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) پر مزید پابندی لگا دی ہے اور اسے پانچ سال کے لیے 'غیر قانونی تنظیم' قرار دیا گیا ہے وزارت داخلہ نے پیر کو ایک
بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کے سیکشن 3(1) کے تحت سیمی کو پانچ سال کی مدت کے لیے مزید غیر قانونی تنظیم قرار دے دیا گیا ہے سیمی پر پچھلی پابندی 31 جنوری 2019 کو لگائی گئی تھی۔