the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 30 اپریل (یو این آئی) بہار اسمبلی انتخابات سے قبل حکومت نے سیاسی اہمیت کا ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ملک میں ذات پات پر مبنی مردم شماری کرانے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ بدھ کو یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی



صدارت میں ہوئی مرکزی کابینہ کی سیاسی امور کی اسی امور کی کمیٹی کی میٹنگ میں کیا گیا ریلوے ، انفارمیشن براڈ کاسٹنگ، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی وشنو نے یہاں ایک پر یس کا نفرنس میں کابینہ کے فیصلوں کی جانکاری دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.