the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی ،21جون(یواین آئی)مہاراشٹر میں مہاراشٹروکاس اگھاڑی حکومت سیاسی بحران کا شکار ہوگئی ہے کیونکہ ادھو ٹھاکرے کابینہ کے ایک شیوسینا وزیر اور دیگر وزراءنے بغاوت کا علم بلند کردیا ہے ان باغیوں نے سورت میں پناہ لی ہے تھانے میں شیوسینا کے لیڈراور وزیرایکناتھ شندے نے کہاہے کہ کانگریس اور این سی پی سے اتحاد نہیں چل رہا ہے



شیوسینا کے ایم پی اورترجمان سنجے راوت نے اس بحران کو خطرہ نہیں قرار دیا ہے بلکہ بی جے پی ایم وی اے حکومت کو گرانے کی سازش رچ رہی ہے۔ممبئی اور نئی دہلی میں میٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔این سی پی لیڈر شردپوار دہلی سے دوپہر میں ممبئی کے لیے روانہ ہوں گے اور بتایا جاتا ہےکہ سابق وزیراعلی اور اپوزیشن لیڈر دیویندرفڑنویس بھی دہلی روانہ ہورہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.