: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد۔ دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کی آرٹی سی بسوں میں خاتون مسافرین کو مفت سفر کی سہولت 28 کے آغاز کے بعد مرد مسافرین کو بس کی سیٹوں کے لئے ہو رہی مشکلات کے پیش نظر ریاستی
حکومت ہر بس میں مرد مسافرین کے لیے 20 سیٹیں محفوظ کرنے کا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔ علاوہ ازیں نئی بسیں دستیاب کر کے مرد مسافروں کو ہونے والی تکلیف کو دور کرنے کے بارے میں بھی غور کیا جارہا ہے۔