: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر 19 اکتوبر (یو این آئی) اسمبلی انتخابات میں شاندار کامیابی کی مبارکباد دینے کے لئے آج دوسرے روز بھی پارٹی سے وابستہ ہزاروں عہدیداران، کار کن، حامی اور معزز شہری نیشنل کا نفرنس کے
صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر آپہنچے۔
ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے پارٹی سے وابستہ عہدیداروں اور کارکنوں کا مبارکبادی کا اصل مستحق قرار دیتے ہوئے انہیں اتحاد و اتفاق برقرار رکھنے کی اپیل کی۔