: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20اکتوبر(ایجنسی) ٹرین سے سفر کرنے والوں کواگلے مہینے اچھی خبر ملے گی. ریلوے وزارت کے سینئر حکام نے کہا کہ لمبی دوری کی ٹرینوں کے سفری وقت اگلے مہینے سے 15 منٹ سے دو گھنٹے تک کم ہوجائے گی. انہوں نے کہا
کہ نومبر مہینے سے نئی ٹائم سیٹ جاری ہو جائے گی، جس میں 500 ٹرینوں کا سفری وقت کم ہو جائے گا. ریلوے وزیر پیوش گوئل کے حکم پر وزارت نے جاری بیان میں یہ کہا گیا ہے کہ، ریلوے نے وقت کی حد میں طویل فاصلے کی ٹرینوں کو کم کر دیا ہے.