the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
بھوپال،22اپریل (یواین آئی)مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پولیس میں جدید کاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے دو ٹوک کہا کہ اب انگریزوں کے زمانے کی ڈنڈے والی پولیس کا زمانہ نہیں رہا،جرم کے چیلنجوں کے پیش نظر اب ’نالیج



بیسڈ پولیس‘ ہی ضروری ہے۔

مسٹر شاہ نے آج یہاں 48 ویں آل انڈیا پولیس سائنس کانگریس کا افتتاح کیا۔
اس دو روزہ انعقاد کے افتتاح کے دوران مرکزی وزیر داخلہ اجے مشرا اور نیشیتھ پرمانک بھی مسٹر شاہ کے ساتھ موجود رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.