: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 29 دسمبر (یواین آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں مشاورت کی اجازت دے دی ڈان نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر و دیگر وکلا کی عمران خان سے ملاقات اور مشاورت کی درخواست کی سماعت کی ایڈشنل اٹارنی جنرل اور اڈیالہ جیل سپرٹنڈنٹ عدالت میں پیش ہوئے، وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 700 ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے مشاورت درکار ہے۔