: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27اپریل(ایجنسی) نجی ایوی ایشن کمپنی گوایئر کے ایک جہاز میں دباؤ بنانے والے نظام میں اڑان کے دوران جہاز میں آئی تکنیکی خرابی کی وجہ سے جہاز کی ناگپور میں ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے،
بتادیں کہ جہاز میں ہفتہ کو دہلی کے لیے اڑان بھری تھی، لیکن اچانک ہی جہاز میں تکنیکی خرابی کا پتہ چلا، جسکے بعد جہاز کو ناگپور ایئرپورٹ میں بحفاظت لینڈنگ کرائی گئی- یہ جہاز ہفتہ کو بنگلور سے دہلی آرہا تھا-