: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوا/7مارچ(ایجنسی) گوا کے valpoiوالپئی میونسپل کونسل نے ہتھوڑا جنکشن سے چھتراپتی شیواجی کی مجسمہ کو ہٹا دیا. میونسپلٹی کے اہلکار نے کہا کہ شیوجی کی مجسمہ جس جگہ نصب کیا گیا تھا وہ بلدیاتی زمین تھی. ساتھ ہی مجسمہ لگانے سے پہلے بلدیہ سے اجازت نہیں لی تھی، والپئی میونسپلٹی کے چیف آفسر نے کہا کہ شیواجی کا مجسمہ ہٹانے کا فیصلہ ہم نے بلدیہ کی
میٹنگ میں مل کر لیا ہے.
@ANI
Goa: Valpoi Municipal Council has removed a statue of Chhatrapati Shivaji as it was installed on the Council's property without its permission
09:26 - 7 Mar 2018
گوا کے ایک مقامی اخبار کے مطابق 1 مارچ کی صبح کو ہی شیوا جی کے مجسمہ کو ہتھواڑ جنکشن سے ہٹادیا گیا تھا، ماحول بگڑے اسکے لیے مجمسہ ہٹانے کے بعد علاقے میں دفعہ 144 لگا دی گئی تھی-