the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 26 جنوری (یو این آئی) انٹرنیٹ سرچنگ انجن گوگل نے منگل کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر ڈوڈل پر ہندوستانی ثقافت کی جھلک پیش کرکے ملک کے عوام کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا ملک بھر میں آج یوم جمہوریہ تقاریب جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہیں۔
مختلف خصوصی



موقعوں کی طرح گوگل نے اس بار بھی ڈوڈل بناکر ملک کی تاریخ اور ثقافت کی جھلک پیش کی ہے۔
ڈوڈل کو ترنگے کے رنگوں میں رنگنے کی کوش کی گئی ہے، سب سے آگے کھڑے لوگ ہرے اور زعفرانی رنگ کی پوشاک پہنے نظر آرہے ہیں، پیچھے کیجانب زعفرانی رنگ کی خوبصورت پرانی عمارت نظر آرہی ہے اور گوگل کا نام نیلے رنگ میں لکھا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.