: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 جنوری (یواین آئی) اس بار بحریہ کی یوم جمہوریہ جھانکی میں ناری شکتی اور خود انحصاری کی جھلک نظر آئے گی بحریہ کے وائس ایڈمرل (کنٹرولر آف پرسنل سروسز) گروچرن سنگھ نے بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس بار یوم جمہوریہ پریڈ کے موقع پر
بحریہ کی جھانکی ناری شکتی اور خود انحصاری پر مرکوز ہے جھانکی کے اگلے حصے پر، بحریہ کی خواتین افسروں اور سیلرزکو مختلف مہماتی پوز میں دکھایا گیا ہے ساتھ ہی جھانکی میں دیسی طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت کو بھی اس کے مکمل آپریشنل نظام میں دکھایا گیا ہے۔