the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
روم، 7 جولائی (یو این آئی/ اسپوتنک) شمال مشرقی اٹلی میں ڈولومائٹ الپس میں گلیشیئر گرنے سے مرنے والوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔
اٹلی میں ٹرینٹینو کی خصوصی خود مختاری کے صدر ماریزیو فوگاٹی نے یہ اطلاع دی۔
انہوں نے کہا کہ اتوار کو



مارمولڈا رینج میں اس وقت گلیشیئرگرا جب سیاحوں کے کئی گروپ پہاڑ پر چڑھ رہے تھے۔ حادثے میں چھ افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔ ڈرونز کے ذریعے جاری ریسکیو آپریشن کے دوران مزید تین لاشیں ملی ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد کم از کم 20 افراد لاپتہ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.