the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 18 اکتوبر (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو کو جلسہ میں تلخ تجربہ کا سامنا کرناپڑا کیونکہ ایک بے روزگار لڑکی نے جلسہ میں ان کی تقریر کے دوران نعرے بازی کی۔
وہ، حضورآباد کے ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں کل شب جلسہ سے خطاب



کررہے تھے کہ اس لڑکی نے سرکاری ملازمتوں کو پُرکرنے کیلئے ملازمتوں کے نوٹیفکیشن کی اجرائی کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔
نرسمہولاپلی دیہات سے تعلق رکھنے والی نروشانامی بی فارمیسی کی طالبہ نے وزیر کی تقریر کے دوران یہ نعرے بازی کی اورتقریر میں مداخلت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.