the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،27 فروری(ذرائع) جی ایچ ایم سی بستی دواخانے کی ہیلتھ سرویس کو وسعت دینے اور اسکے پہلے سے موجود 224 آپریشن شدہ کلینک میں 50 اور جوڑنے کا منصوبہ بنا رہا ہے- تاکہ نئے علاقوں میں طبی



ضروریات کو پورا کیا جاسکے-
ابھی ہر دن تقریبا 22 ہزار فائدہ اٹھانے والے جی ایچ ایم سی حدود کے تحت بستی دواخانے کی خدمات کا استعمال کررہے ہیں- جس میں توسیع کے لیے 50 اور ایسے کلینکوں کو بنایا جائے گا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.