the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 15 جولائی (ذرائع) میئر جی وجے لکشمی نے چہارشنبہ کے روز یہاں 20،000 سے زائد سینیٹیشن ورکس میں 10.80 کروڑ روپے کی سیفٹی کٹس تقسیم کیں۔ کٹس میں پی پی ای کٹ ، جوتے ، تولیے اور ناریل کا تیل شامل



تھا۔

میئر نے نشاندہی کی کہ کوویڈ ۔19 کے درمیان سینیٹیشن ورکرس اہم کردار ادا کررہے ہیں اور انہوں نے مزید کہا ، "شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے سینیٹیشن ورکرس لوگوں کی صحت کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.