: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 31 اکتوبر (یو این آئی) دیوالی کے تحفہ کے طور پر گریٹر حیدر آباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے ملازمین کے خاندانوں کی زندگیوں میں روشنی لانے کے لیے دو دن قبل تنخواہیں جاری کر دی
ہیں۔
جی ایچ ایم سی کمشنر ایلم برتی نے کہا کہ 30 ہزار سے زیادہ ملازمین کو 120 کروڑ روپے سے زیادہ کی تنخواہیں ادا کی گئی ہیں۔
عام طور پر جی ایچ ایم سی ملازمین کو مہینے کے دوسرے یا تیسرے دن تنخواہ ادا کرتا ہے۔