: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد-30نومبر/(یو این آئی)عابد رسول خان ترجمان ٹی آرایس نے ووٹ کی اہمیت کو سمجھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یکم ڈسمبر کو گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لئے پولنگ کا دن
ہے۔
صبح کی اولین ساعتوں سے ہی شہرکی عوام اپنا حق رائے دہی کا استعمال کرنے کیلئے پولنگ بوتھس کی طرف رواں دواں ہونے والی ہے ۔
تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی تشہیر میں اپنی پوری قوت اور صلاحیتوں کولگادیا ہے۔