the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 19/ ستمبر (یواین آئی)گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن کے جلد ہونے والے انتخابات کے سلسلہ میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے ریاستی الیکشن کمیشن سے علحدہ علحدہ طورپر مختلف امور پر نمائندگی کی۔
فہرست رائے



دہندگان،مراکز رائے دہی کو حتمی شکل دینے، انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ،امیدواروں کے اخراجات اور دیگر مسائل پر نمائندگیاں کی گئیں۔
بی جے پی کے نمائندہ این وی ایس پربھاکر نے کہاکہ فہرست رائے دہندوں پر کمیشن کی جانب سے دیاگیا وقت کافی نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.