the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد19نومبر(یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس پارٹی کے کارگذارصدر و وزیر بلدی نظم ونسق تارک راما راو نے کہا ہے کہ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں ٹی آر ایس پارٹی نے کسی بھی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کیا ہے اس انتخابات میں ان کی پارٹی پرانا شہر میں 10 وارڈس



پر کامیابی حاصل کرے گی۔
صحافت سے ملاقات پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے تارک راماراو نے کہا کہ گزشتہ جی ایچ ایم سی کے انتخابات میں ٹی آر ایس پارٹی نے پرانا شہر میں 5 وارڈس پر کامیابی حاصل کی تھی اس مرتبہ 10وارڈس پر کامیابی حاصل کرے گی۔
انھوں نے کہا کہ اس بار بھی میئر ٹی آر ایس کا ہی رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.