the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

حیدرآباد،4 ڈسمبر (اعتماد نیوز) یکم ڈسمبر کو جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیے 150 وارڈ پر پولنگ ہوئی تھی جسکے آج نتائج جاری ہوئے-

جی ایچ ایم سی انتخابات 2020 میں وارڈ نمبر 28 –  اعظم پورہ سے مجلس کے امیدوار عائشہ جہاں نسیم نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے-

اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے پی مہیندر یادو / کانگریس سے نوشین بیگم / بی جے پی سے دیرنگولا پرسانا نے انتخابات لڑا



تھا-

بتادیں کہ اعظم پورہ میں کل 47953 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 38.97 تھا-

آپ کو بتادیں کہ یکم دسمبر کو 150 وارڈ پر ہوئے جی ایچ ایم سی انتخابات میں 46.55 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی تھی۔ کل 74 لاکھ 67 ہزار 256 ووٹرز میں سے 34 لاکھ 50 ہزار 331 افراد نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ 18 لاکھ 60 ہزار 40 مرد اور 15 لاکھ 90 ہزار 219 خواتین نے ووٹ ڈالے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.