: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
right;">برلن۔۔۔ جرمنی کے مغربی شہر کولون میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے میں 40 افراد زخمی ہیں۔ یہ حادثہ شہر کے جنوب مغرب میں واقع آئیفل وال ریلوے اسٹیشن پر ہوا۔ زیادہ تر زخمیوں کو معمولی خراشیں آئی ہیں جبکہ شدید زخمی ہونے والے ایک مسافر کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ اس حادثے کی وجہ سے کولون شہر کے بعض علاقوں کے لیے ٹرام سروس معطل کر دی گئی۔ پولیس نے حادثے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔