the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 13 اکتوبر (یو این آئی)سری لنکا دورے پر آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے نے آج وہا ں واقع ہندوستانی فوج کے ان شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے انڈین پیس کیپنگ فورس وار میموریل میں امن کی کارروائیوں کے دوران عظیم قربانی دی۔ وہاں واقع ہے. bجنرل نرونے منگل کو پانچ روزہ دورے پر کولمبو پہنچے تھے انڈین پیس کیپنگ فورس وار میموریل میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد جنرل نرونے نے سری لنکا



فوج کے سابق فوجیوں سے بھی بات چیت کی۔
بعد ازاں وہ سری لنکا آرمی ہیڈ کوارٹر گئے جہاں انہوں نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ انہوں نے چیف آف ڈیفنس اور سری لنکائی آرمی کے کمانڈر جنرل شیویندر سِلوا سے بھی ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے سری لنکائی فوج کے کئی دیگر اعلیٰ افسران سے بھی ملاقات کی اور باہمی مفادات و اہمیت کے امور پر بات چیت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.